الغزالی کہاں چلا جاتا ہے ؟

  • موضوع کا آغاز کرنے والا ibn e adam
  • تاریخ آغاز
  • Tags
    کچھ نہیں
I

ibn e adam

خوش آمدید
مہمان گرامی
پچھلے ہفتے میں جب بھی میں یہاں آیا ہوں الغزالی کی ایرر کی وجہ سے اوپن نہیں ہوا یہ مسئلہ پہلے بھی کئی بار ہوا ہے
کیا یہ مسئلہ میرے ساتھ ہی تھا یا کسی اور کو بھی یہی شکایت رہی ہے ؟
 

Qari Anjum

اللہم اجعلنی فی عینی صغیرا وفی اعین الناس کبیرا
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ٹینیکل مسئلہ تھا اس وجہ سے کسی کے پاس اون نہیں ہورہا تھا ، الحمداللہ ٹینیکل منتظم نے مسئلہ دور کردیا ہے ان شاءاللہ ان ایسا نہیں ہوگا۔
 
ت

تمر

خوش آمدید
مہمان گرامی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ٹینیکل مسئلہ تھا اس وجہ سے کسی کے پاس اون نہیں ہورہا تھا ، الحمداللہ ٹینیکل منتظم نے مسئلہ دور کردیا ہے ان شاءاللہ ان ایسا نہیں ہوگا۔
امید ہے اب ٹھیک رہے گا
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
در اصل میں خود زیادہ موبائل پر استعمال کرتاہوں مجھے تو فی الہال ایسا کچھ مسئلہ نہیں ہوا
دو دن سے چل رہا الحمد للہ بغیر کسی مسئلہ پریشانی کے۔۔۔ مرشد کی نظر کرم جو پڑی اس ناچیز پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top