فرشتے جِن کے لیے دعا کرتے ہیں!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
٭۔۔۔۔ با جماعت نماز ادا کرنے والوں کے لیے۔
(بخاری شریف،حدیث 647)
٭۔۔۔۔اگلی صفوں میں نماز ادا کرنے والوں کے لیے۔
(ابوداؤدشریف، حدیث664)
٭۔۔۔۔ صفوں میں مِل کر کھڑے ہونے والوں کے لیے۔
(ابن ماجہ،حدیث995)
٭۔۔۔۔لوگوں کو بھلائی کی تعلیم دینے والوں کے لیے۔
(ترمزی شریف،حدیث2658)
٭۔۔۔۔ بیماروں کی عیادت کرنے والوں کے لیے۔
(ترمزی شریف،حدیث775)
ٰ٭۔۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پڑھنے والوں کے لیے۔
(ابن ماجہ،حدیث 907)
 
Top