یوم عرفہ جھنم سے آزادی کا دن

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
عرفہ (9 ذالحجہ) سے بڑھ کر کوئی ایسا دن نہیں ہے جسمیں اللہ بندوں کو جہنم سے اتنی زیادہ تعداد میں آزاد کرتا ہو جتنا عرفہ کے دن کرتا ہے۔
(مسلم شریف، کتاب الحج ،حدیث نمبر3288 )
 
Top