مفہوم حدیث
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اسلام کا جھنڈا نماز ہے جس نے اسکے لئے اپنے آپ کو فارغ کرلیا اور اسکی حدودد،وقت اور سنتوں کا خیال رکھتے ہوئے اس کی حفاطت کی، وہ مومن ہے۔
کنزالاعمال ، جلد نمبر7
صفحہ نمبر 279،حدیث نمبر18870
کتاب الصلاۃ، باب1،فصل 1
ناشر :موسسۃ الرسالۃ بیروت