مفہوم حدیث
حضرت عبدالرحمن بن شبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
کیا اللہ رب العزت نے خریدو فروخت کوحلال قرار نہیں دیا۔؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
ہاں لیکن جب تاجر بات کرتے ہیں تو جھوٹ بولتے ہیں ،قسمیں کھاتے ہیں اور گناہ گار ہو جاتے ہیں۔
مسند احمد،حدیث نمبر 15707 ، جلد نمبر 3 ، صفحہ نمبر 444 ،
ناشر:موسسۃ قرطبۃ، قاہرہ