حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
’’ آدمی گناہ کی نحوست کی وجہ سے رِزق سے محروم کردیا جاتا ہے۔‘‘
(المستدرك للحاكم:1814)
’’ آدمی گناہ کی نحوست کی وجہ سے رِزق سے محروم کردیا جاتا ہے۔‘‘
(المستدرك للحاكم:1814)