نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
’’قیامت کے دِن حوض کوثر پر میرے بعض اُمتیوں کو لایا جائے گا،جنہیں میں پہچان لوں گالیکن ان کو میرے پاس آنے سے روک دیا جائے گا،پوھنے پر بتایا جائے گا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے بعد مختلف بدعات ایجاد کرلی تھیں۔ میں کہوں گا دور ہو جائے وہ جس نے میرے بعد دین کو بدل دیا۔‘‘
(بخاری شریف)