شکست کھانا بُری بات نہیں شکست کھاکرہمت ہار جانا بُری بات ہے۔ فرمان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی مارچ 10, 2015 #1 شکست کھانا بُری بات نہیں شکست کھاکرہمت ہار جانا بُری بات ہے۔ فرمان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی مارچ 10, 2015 #2 جو شخص میرے عیب بتاتا ہے،وہ مجھے عزیزہے۔ فرمان حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی مارچ 10, 2015 #3 مت رکھ اُمید کسی سے مگر صرف اللہ سے اُمید رکھ فرمان حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی مارچ 10, 2015 #4 خوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتناغم سکھاتا ہے۔ فرمان حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ