حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یوں وصیت فرمائی
’’ میں تجھے اللہ تعالٰی سے ڈرنے وصیت کرتا ہوں کیونکہ تقوی ہر خیرو بھلائی کی بنیاد ہے،یادرکھو!جہاد کبھی ترک نہ کرنا ،جہاد میری اُمّت کی درویشی ہے، ذکراللہ اور تلاوت قرآن کا اہتمام کرتے رہو تاکہ آسمان و زمین میں تمہارا ذکر خیر ہو‘‘
رواہ احمد