دو شخصوں پر رشک

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
دو شخصوں پر ہی حسد اور رشک کیا جا سکتا ہے:ایک وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہواور وہ رات دن اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی میں خرچ کرتا ہواور دوسرا وہ جسے اللہ تعالیٰ نے حکمت(قرآن) عطا کی ہواور وہ رات دن اسے سکھانے پڑھانے میں مصروف ہو۔

(بخاری شریف)
 
Top