تین گمراہ شخص

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام لوگوں سے نا پسندیدہ اور برے تین گمراہ شخص ہیں۔حرم شریف میں بے دینی اور گمراہی پھیلانے والا۔اسلام میں جاہلی رسومات وبدعات کو فروغ دینے والااور کسی کا ناحق خون بہانے والااور اس کا مطالبہ کرنے والا۔‘‘

صحیح بخاری شریف
 
Top