حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
’’ تین کام ایسے ہیں جن پر دینِ اسلام کی بنیاد قائم ہے،جو مسلمان ان میں سے کسی ایک کام کو ترک کردے وہ کافر ہے۔ کلمہ طیبہ کا اقرار،فرض نماز کی ادائیگی ،اور رمضان شریف کے روزے۔‘‘
رواہ ابو بمعلی فی مسندہ