جھوٹی قسمیں ،منافقوں کی عادت

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا حال ہوتا ہے جب ان کے اعمال کی وجہ سے ان پر کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے تو تمہارے پاس آتے ہیں اور(جھوٹی )قسمیں کھاتے ہیں کہ اللہ کی قسم!ہمارا مقصود تو صرف بھلائی اور موافقت تھا،ان لوگوں کے دلوں میں جو کچھ ہے اللہ اسے خوب جانتا ہےآپ ان سے اعراض کریں ،انہیں نصیحت کریں اور ان سے ایسی باتیں کہیں جو ان کے دلوں پر اثر کر جائیں۔
(سورۃ النساء:62۔63)
 
Top