جھوٹی قسم سے لیا گیا مال

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
رسول کریم صلی اللہ علیہ سلم نے ارشاد فرمایا
’’جو کسی مسلمان کے حق کو جھوٹی قسم کھا کر لینا چاہےگا تو اللہ اس پر دوزخ کو واجب کردے گا،صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ!ﷺکیا معمولی سے چیز لینے پر بھی عذاب ہوگافرمایا’’اگر چہ درخت (اراک) کی ٹہنی ہی کیوں نہ ہو۔‘‘

مسلم شریف​
 
Top