حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ بنو اشعر کی غمخواری کی تعریف و توصیف کرتے ہوئے فرمایا:یہ لوگ جب سفروحضر میں فقروفاقہ محسوس کرتے ہیں تو سارے مل کر ایک جگہ کھانے پینے کی اشیاء جمع کردیتے ہیں،پھر اسے آپس میں برابر تقسیم کرلیتے ہیں ،میں ان کا ساتھی ہوں اور وہ میرے ساتھی ہیں۔
صحیح بخاری
صحیح بخاری