صرف کافر نا امید ہوتے ہیں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
(حضرت یعقوب علیہ السلام نے کہا)میں اپنے غم واندوہ کا اظہار اللہ تعالیٰ سے کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے وه باتیں جانتا ہوں،جو تم نہیں جانتے،اے میرے بیٹو!جاؤ یوسف اور اس کے بھائی کو تلاش کرو اور اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو ،کیونکہ اللہ کی رحمت سے بے ایمان لوگ ناامید ہوا کرتے ہیں۔
سورۃ یوسف :آیت۸۶۔۸۷
 
Last edited:
Top