ابوبردہ بن ابی موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
’’تین شخص دوہرے اجروثواب کے مستحق ہیں(1)وہ اہل کتاب جو مجھ سے پہلے نبی اور اس کی کتاب پر ایمان لایا اور پھر میرے نبی ہونے کی تصدیق کی (2) وہ غلام جو اللہ تعالیٰ اور اپنے مالک و سردار دونوں کے حقوق پورے پورے ادا کرتا ہے(3)وہ شخص جس نے اپنی باندی کی بہترین دینی و اخلاقی تربیت کی اور اسے عمدہ اخلاق و آداب سے آراستہ کیا۔‘‘
صحیح بخاری