حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
‘‘اللہ کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں دونوں ایک بندہ کے پیٹ میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے،اسی طرح بخل اور ایمان ایک شخص کے دل میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے۔‘‘
رواہ نسائی