جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کویمن کا عامل بنا کر بھیجاتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو فرمایا:
تم اہل کتاب کے پاس جا رہے ہو،سب سے پہلے اُنہیں اللہ کی عبادت کی دعوت دو!جب وہ اللہ کو پہچان لیں تو انہیں فرض نمازوں کی تعلیم دو،پھر انہیں فریضہ زکوۃ سے آگاہ کرو کہ زکوۃ اغنیاء سے لی جاتی ہے اور فقراء پر چرچ کی جاتی ہے۔
صحیح مسلم