بے شک جو لوگ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) کو ایذاء دیتے ہیں اللہ تعالیٰ ان پر دنیاوآخرت میں لعنت کرتا ہے اور ان کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب تیار رکھا ہےاور جو لوگ ایمان والے مردوں کواور ایمان والی عورتوں کو بدون اس کے کہ انہوں نےکچھ کیا ہو ایذاء پہنچاتے ہیں تو وہ لوگ بہتان اور صریح گناہ کا بار لیتے ہیں۔
سورۃ احزاب،آیت:58،57
سورۃ احزاب،آیت:58،57