حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:غصے کے اُس کڑوے گھونٹ پر اللہ کے ہاں بہت بڑا اجر و ثواب ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کی خاطر پی لیا جائے اور صبر کر کے غصہ ضبط کرلیا جائے۔
رواہ ابن ماجہ
رواہ ابن ماجہ