لوگوں سے لپٹ کر سوال نہ کرنے والے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اصل حق ان حاجت مندوں کا ہے جو مقید ہو گئے ہوں، اللہ تعالیٰ کی راہ میں،وہ لوگ کہیں ملک میں چلنے پھرنے کا امکان نہیں رکھتے،ناواقف ان کو مالدار خیال کرتا ہے ان کے سوال سے بچنے کے سبب سے،جبکہ تم ان کو طرز سے پہچان سکتے ہو،وہ لوگوں سے لپٹ کر مانگتے نہیں پھرتےاور جو مال خرچ کرو گے بے شک حق تعالیٰ کواس کی خوب اطلاع ہے۔

سورۃ بقرہ ،آیت:273
 
Top