ظالم کا مدد گار

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’جس شخص نے کسی معاملے میں ظالم اور زیادتی کرنے والے کی مدد و اعانت کی تو ایسا شخص اللہ تعالیٰ کی ناراضگی اور غصے کا مستحق ہوجاتا ہےیہاں تک کہ وہ اپنے اس فعل سے توبہ نہ کر لےاور اس ظالمانہ معاملے سے دور نہ ہو جائے۔
رواہ الحاکم
 
Top