(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم)خدا کی مہربانی سے آپ کی اُفتادِ مزاج اُن لوگوں کے لیے نرم واقع ہوئی ہےاور اگر آپ سخت دل ہوتے تو یہ آپ کے پاس سے بھاگ کھڑے ہوتےآپ ان کو معاف کردیں اور ان کے لیے اللہ تعالیٰ سے مغفرت مانگیں اور اپنے کاموں میں ان سے مشاورت لیا کرو اور جب کسی کام کا عزم مصمم کرلیں تو خدا پر بھروسہ رکھیں،بے شک اللہ بھروسہ رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
سورۃ آل عمران،آیات:159
سورۃ آل عمران،آیات:159