یتیم کے سر پر دست شفقت

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی خاطر یتیم کے سر پر دست شفقت پھیرا تو یتیم کے سر کے ہر بال کے بدلے اُسے ایک نیکی ملے گی اور جس شخص نے ایک یتیم لڑکے یا لڑکی کی پرورش کی ، میں اور وہ پرورش کرنے والا روز قیامت ایک ساتھ ہوں گے۔

رواہ احمد
 
Top