اور میرا ذکر آئندہ آنے والوں میں جاری رکھ اور مجھے جنت النعیم کے مستحقین میں سے کر اور میرے باپ کی مغفرت فرماکہ وہ گمراہ لوگوں میں ہے اور جس روز سب زندہ ہوکر اٹھیں گے اس روز مجھ کو رسوا نہ کرنا، جس دن نا مال کام آئے گا اور نہ اولاد مگر ہاں!جو اللہ کے پاس پاک دل لیکر آئے گا۔
سورۃ شعراء آیت 84 تا 89
سورۃ شعراء آیت 84 تا 89