ملائی یا بالائی
کہتے ہیں لکھنو کی پرانی زبان میں بالائی کو ملائی کہتے تھے۔چنا نچہ نواب اودھ آصف الدولہ بہادر کو یہ اسقدر پسند تھی کہ خاص اہتمام سے ان کے لئے تیار کی جاتی تھی ،انہوں نے اس کانام بالائی رکھا ۔اس لئے کہ یہ دودھ کے اوپر کی چیز ہے ۔؟ملائی یا بلائیمیں ایک عرصہ تک شش وپنج میں تھا کہ اصل کیا ہے۔ اب سمجھ آئی۔
دونوں کی وجہ سے کنفیوز تھا۔ اب سمجھ آیا کہ دونوں ہی ٹھیک ہیں۔؟ملائی یا بلائی![]()