گزارش!!

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی فورم کے تمام اراکین سے گزارش

الغزالی فورم کے قابل قدر تمام ممبران سے گزارش کرتا ہوں کہ بزرگانِ دین اور اکابرین علماء کے متعلق اپنی معلومات یہاں پر شیئر کرنے کی پوری کوشش کریں۔ بزرگانِ دین کے حالات و واقعات انسان کی زندگی پر بہت دور رس اور گہرے اثراب مرتب کرتے ہیں اور ہماری نوجوان نسل ان واقعات کو پڑھ کر اپنی زندگی کا درست رُخ متعین کرسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان حضرات کے حالات اور دین اسلام کی سربلندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو پڑھ کر ایمانی کیفیت میں تازگی پیدا ہوتی ہے اور اپنا آپ اور اپنے مشاغل کو سمجھنے کی بھی سوچ عطا ہوتی ہے۔
لہٰذا تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ایسے واقعات جو کہ علماء حق کے متعلق ہوں یہاں ضرور پوسٹ کریں تاکہ موجودہ اور آئندہ نسل کے لیے رہنمائی کا ایک ذریعہ ثابت ہوسکے۔۔
اُمید ہے اس طرف توجہ فرمائیں گے۔
جزاک اللہ
دعاء کا طالب
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سرحدی نے کہا ہے:

بے شک ہماری بھی خواہش ہے کہ ہم الغزالی فورم کے ذریعہ دنیا کے مقتدر علما سے متعارف ہو سکیں۔کاش ایسا ہو جائے۔
 
Top