السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
الحمداللہ ثم الحمداللہ افکار قاسمی ماہ رمضان نمبر پوری آب و تاب سے جلوہ گر ہو چکا ہے جھٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا اور مکمل مطالعہ کیا دلی خوشی محسوس ہوئی . تمام اراکین افکار قاسمی کا شکریہ جنہوں نے ایک رکے ہوئے سلسلے کو دوبارہ شروع کیا اور افکار قاسمی ماہ رمضان نمبر جیسا شمارہ ہمیں پڑھنے کو دیا افکار قاسمی انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ہے کہ جس نے ہمیں اتنا عمدہ افکار قاسمی پڑھنے کو دیا اور دعا گو ہوں اللہ تعالی افکار قاسمی کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے اور افکار قاسمی کے اراکین کو اس کا اجر عظیم نصیب فرمائے آمین ثم آمین