وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!السلام علیکم ورحمة الله وبركاته...
میں یہ ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں لیکن لنک کام نہیں کر رہا ۔
تمام لنکس درست کردیئے گئے ہیں ۔ ڈؤان لوڈ کرسکتے ہیں۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!السلام علیکم ورحمة الله وبركاته...
میں یہ ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں لیکن لنک کام نہیں کر رہا ۔
ماشا اللہ بہت خوب پیش کش ہے ،حضرات اہل علم کایوں علمی گفتگوکرنامجھے بہت اچھالگتاہے،چونکہ اس جگہ سبھی اہل علم ہیں اس لئے مجھے آپ کی علمی مددکی ضرورت ہے
مجھے کوئی ایسالغت مطلوب ہے جواردوسے فارسی میں ہو
اب تک مارکیٹ میں ایسے لغت بکثرت موجودہیں جوفارسی سے اردومیں میں ہیں لغات کشوری،فیروزاللغات،فرہنگ عامرہ وغیرہ سبھی ایک ہی رخ پرہیں
ضرورت اس لئے ہے کہ مجھے تدریس فارسی میں باربارتمرین میں دقت ہوتی ہے،مثلاً میں نے بچوں کوتمرین کے لئے حکم دیا،یااردوجملے بنائے اوران کوفارسی جملہ بنانے ہیں تواب بچہ کوباربارضرورت پڑتی ہے
چنانچہ جوبچہ بلی یابکری یاکوئی بھی اردونام جانتاہے وہ فارسی لغت میں ہزاربارمغزماری کے باوجودتلاش نہیں کرسکتاہے کیونکہ اسے لفظ گربہ کاپتہ ہی نہیں ہے