حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں،اس لیے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ،اور اللہ سے ڈرو تاکہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔ سورۃ الحجرات:10