معروف دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور استاذ الحدیث حضرت مولانا مفتی عبیداللہ صاحب مدظلہ (فرزند ارجمند مولانا مفتی محمد حسن صاحب رحمۃاللہ علیہ) ماشاءاللہ تقریباً سو برس کی عمر کو پہنچ چکے ہیں۔
حضرت اب بظاہر وہ واحد زندہ شخصیت ہیں جنہوں نے براہ راست حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃاللہ علیہ کی نہ صرف زیارت کی بلکہ خوب فیض بھی حاصل کیا جس کے قصے جب کبھی وہ سناتے ہیں تو سننے والے سر دھنتے ہیں. انہیں یہ منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ دوران طالب علمی ہر کتاب نورانی قاعدہ سے لیکر بخاری شریف کی بسم اللہ حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے کروائی
اللہ تبارک و تعالٰی حضرت کا سایہ صحت و عافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھیں اور ہمیں ان اللہ والوں کی صحیح معنوں میں قدر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین