السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم المقام
اولا تو اللہ رب العلمین سے آپ کیے صحت وایمان کی تندرستی کی دعاکرتاہوں
ثانیا
مجھے اس تصویر پر اشکال ہے
کیا یہ تصویر واقعی ٹیوپو سلطان شھید رحمۃ اللہ کی ہے یا بس فقط فرضی اور انکی طرف منسوب ہے
اگر حقیقی تصویر اسی طرح ہے تو کیا حضرت ٹیپو شھید کی داڑھی نھیں تھی اوروہ کلین شیو تھے؟
اور اگر یہ تصویر فقط انکی طرف منسوب ہے تو پھر تو ایسے بزرگو کی اس طرح تصویر کشی کرنا اور اسے اسلامی فورم پر لگانا صحیح ہے؟
امید ہے میری پریشانی دور کرکے شکریہ کا موقع دیں
جزاکم اللہ خیرا ووفقک اللہ تعالی وایای للخیرحیثما کان وکنت وکنت