بھروسہ کرتے ہیں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
’’ اور جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انھوں نے نیک عمل کیے ہیں،انھیں ہم ضرور جنت کے ایسے بالا خانوں میں آباد کرینگے جن کے نیچے نہریں بہتی ہونگی جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ بہترین اجر ہے ان عمل کرنے والوں کا جنھوں نے صبر سے کام لیا اور جو اپنے پرور دگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔‘‘
سورۃ عنکبوت:59،58
 
Top