بالکل مناسب ہے، اس کی ہی ترتیب بنالیجئے!عرض یہ ہے شروع سے کام کو پھیلانے کے بجائے بنیادی ترتیب بناکر اگر ہم ایک چھوٹا پروجیکٹ خود ہی کرلیں تو کام کا منہج خود متعین ہوجائے گا اور نشیب وفراز بھی کسی قدر سامنے آجائیں گے۔
کام کی ترتیب ارشاد فرمائیے کہ کیسے ہوگا؟ فائل بنا کر کہاں بھیجی جائے گی یا ڈالی جائے گی؟
اس تھریڈ کے کافی لمبا ہوجانے کی وجہ سے میں نے دوسرا قدم کے عنوان سے اگلا مرحلہ شروع کردیا ہے اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام کے عنوان سے اعلان لگایا ہے.کام کی ترتیب ارشاد فرمائیے کہ کیسے ہوگا؟ فائل بنا کر کہاں بھیجی جائے گی یا ڈالی جائے گی؟
واقعی بہت لمبا ہو گیا ہے ۔مولانا اشماریہ صاحب اس تھریڈ کو لاک کر دیں۔اس تھریڈ کے کافی لمبا ہوجانے کی وجہ سے میں نے دوسرا قدم کے عنوان سے اگلا مرحلہ شروع کردیا ہے اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام کے عنوان سے اعلان لگایا ہے.
جیسے حکم ہو۔واقعی بہت لمبا ہو گیا ہے ۔مولانا اشماریہ صاحب اس تھریڈ کو لاک کر دیں۔