جمیل قادری کا تعارف

جمیل قادری

وفقہ اللہ
رکن
(1)محمد جمیل احمد قادری
(2)کوئ نہیں
(3)20اپریل1994
(4)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں کے ضلع میں رہتا ہوں
(5)مڈل پاس کیا ہے
(6)طب
(7)درمیانہ درجہ
(8)دونوں حیات ہیں
(9)پہلا نمبر
(10)انفرادیت پسند
(11)مزاج میں نرمی
(12)سرائیکی اردو
(13)کوئ کھیل نہیں
(14)کدوشریف
(15)کتابیں مطامعہ کرنا (16)پہلے تو غصہ آتا نہیں جب آتا تو پی جاتا ہوں
(17)مسلمانوں کا دل خوش کرنا نیکی ہے
(18)تمام عبادات
(19)
(20) گناہوں کی باتیں
(21)گناہوں کی
(22) غرت
(23)دوستوں میں دلچستی نہیں رکھتا
(24)اللہ تعالی کی عبادت کرتا ہوں
(25)کتابیں کا مطامعہ
(26)
(27)
(28)علم دین ومعلومات
(29)
(30)اب کا
(31)بچین کا بہت دکھ ہوتا ہے
(32)
 

محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جزاک اللہ قادری صاحب کہ آپ نے اپنا تعارف پیش فرمایا۔ امید کرتا ہوں الغزالی کی ترقی کے لیے آپ اپنا کردار ادا کرینگے، اور ہمیں آپ سے کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
آپ کو ہمیشہ الغزالی میں خوش آمدید
 
Top