مہمان اراکین

  • موضوع کا آغاز کرنے والا مداری
  • تاریخ آغاز
  • Tags
    کچھ نہیں
م

مداری

خوش آمدید
مہمان گرامی
لاگ ان کئے بغیر فورم دیکھنےیا پڑھنے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟
پہلےتو کوئی پالیسی نہیں تھی فورم کی
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
محترم میرے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں آرہا ، میں نے تو لاگ آؤٹ کرکے فورم کا وزٹ کیا میرے پاس سب ٹھیک آرہا ہے۔ آپ کی درخواست پر ایڈمن صاحبان کو بھیج رہا ہوں
@احمدقاسمی صاحب @اشماریہ بھائی توجہ فرمائیں
 
Top