جہنم سے چھٹکارے کا پَروانہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ
ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’ تمہیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے جہنم کی آگ سے آزاد کردیاہے۔‘‘
چنانچہ اسی دن سے آپ رضی اللہ عنہ کا لقب عتیق (آگ سے آزاد) پڑگیا۔
(سنن الترمذي:٣٦٧٩ وصححه الأ لباني)
 
Top