تخصص فی الحدیث کی ضرورت
تحریر : مولانا عبداللہ یاسر
تلمیذ رشید : علامہ ڈاکٹر محمد عبدالحلیم چشتی صاحب
جزاک اللہ بھائی ۔یہ مقالہ ایک نشست میں ہی پڑھ لیا۔۔
لیکن افسوس کے ساتھ کہ یہ تخصص کے مقالات جو نیٹ پر موجود ہیں ۔۔۔وہ تو انگلیوں پر گنے جاسکتے ہیں ۔
اکثر جامعات کے مقالات چھپتے کوئی نہیں ۔۔۔ان دارالعلوم کی لائبریریوں میں ہی رہتے ہیں۔
مقالہ نگار نے انڈیا کے بڑے اداروں کی تحقیقات کا ذکر کر کے کہا کہ۔۔۔ان کو خود۔۔وہ دستیاب نہیں ہیں ۔
دیوبند اور مظاہر علوم ، دارالعلوم کراچی ، بنوری ٹاون ، فاروقیہ ۔۔۔۔صرف اپنے ماہنامہ کو ہی اپلوڈ کرپاتے ہیں ۔
اور کچھ بھی نہیں ۔۔مظاہر علوم تو بھی نہیں کرتا۔
اور ان مجلات میں بھی تحقیقی مواد بہت ہی کم ہوتا ہے ۔۔پرانے مضمون ۔۔۔یا۔۔اکابر کے چھپے ہوئے فتاوٰی ، ملفوظات۔۔مکرر۔۔چھپتے رہتے ہیں۔