مومنو!اپنے گھروں کے سوا دوسرے(لوگوں کے) گھروں میں گھر والوں کی اجازت لیے اور اُن کو سلام کیے بغیر داخل نہ ہوا کرو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے(اور ہم یہ نصیحت اس لیے کرتے ہیں کہ) شاید تم یاد رکھو۔ سورۃ النور،آیت نمبر:27