ذرا غور کریں

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مرزا غلام احمد قادیانی پنر جنم کا ،، ہندوانہ،، عقیدہ رکھتا ہے​

مرزا قادیانی ہندو مذہب کے عقیدہ تناسخ یعنی پنر جنم کا قائل ہے اور اس کا دعویٰ جسے وہ اشارتا اور کہیں صراحتا ذکر کرتا ہے ۔نعوذ با للہ یہ ہے کہ محمدﷺ دوبارہ مرزا غلام احمد قادیانی کے روپ میں پیدا ہو ئے ہیں ۔ چنا نچہ ان کا درباری شاعر قاضی اکمل مندرجہ ذیل اشعار پڑھ کر ان کو سناتا ہے بلکہ لکھ کر پیش کرتا ہے تو اسے سن کر مرزا قادیانی بہت خوش ہوتا ہے اور آج بھی ہر قادیانی اپنی مخصوص مجلس میں اس کی تلاوت کرتا ہے ملاحظہ سے قبل آپ ضرور نعوذ با للہ پڑھ لیں ۔وہ اشعار یہ ہیں۔



Size - 79.93 KB
 
Top