کہیں تم کافر مت بن جانا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
القرآن
اور وہ دونوں فرشتے کسی کو نہ بلاتے جب تک یہ نہ کہ دیتے کہ ہمارا وجود بھی ایک امتحان ہے سو تم کہیں کافر مت بن جانا۔ سو لوگ ان فرشتوں سے اس قسم کا سحر سیکھ لیتے تھے جس کے ذریعہ سے کسی مرد اور اس کی بیوی میں تفریق پیدا کردیتے تھے۔
سورۃ بقرہ:آیت 102
 
Top