شمولیت

naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
اگر کسی کو فورم میں شمولیت اختیار کرنی ہو تو کیا کریں میرے ایک بھائی شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن کوئی راستہ ہی نہین مل رہا ہے برائے مہربانی اس طرف رہنمائی فرمائیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر کسی کو فورم میں شمولیت اختیار کرنی ہو تو کیا کریں میرے ایک بھائی شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن کوئی راستہ ہی نہین مل رہا ہے برائے مہربانی اس طرف رہنمائی فرمائیں
شمولیت کیلئے کل تک انتظار کرلیں۔انشاء اللہ پرابلم دور ہو جائیگی۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
Keycapcha کیا سامان ہے؟ اب گاڑی یہاں آکر رکجاتی ہے اس کا حل بھی بتائیں کیا ہے
یہ اس لیے لگایا جاتا ہے کہ کوئی روبوٹ فورم میں اکاؤنٹ نہ بناسکے۔
دائیں طرف اوپر کی جانب جو تصویر ہے اسی تصویر کے مختلف ٹکڑے آپ کو بائیں جانب ملیں گے۔ آپ نے ان کو جوڑنا ہے بس۔
 
naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
جب کام ہی نہ مل پائے تو ،میں تو بہت انتظار کررہا ہوں کہ کچھ پیش رفت ہو اور کوئی کام کرنے کو ملے تاکہ ہم بھی نیٹ کا درست استعمال کرکےکچھ نیکیاں کمائیں
خیاباں میں منتظر ہے لالہ کب سے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ کیا کچھ کم نیکی ہوگی روزآنہ ایک آیت مع ترجمہ یا ایک حدیث مع ترجمہ یا ابنائے قدیم ندوی کا تذکرہ شیئر کردیں۔
 
Last edited:

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
جب کام ہی نہ مل پائے تو ،میں تو بہت انتظار کررہا ہوں کہ کچھ پیش رفت ہو اور کوئی کام کرنے کو ملے تاکہ ہم بھی نیٹ کا درست استعمال کرکےکچھ نیکیاں کمائیں
خیاباں میں منتظر ہے لالہ کب سے
http://elmedeen.com/typing_home.php
یہ لنک دیکھ لیں۔
 
naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
جناب عالی السلام علیکم میں اپنا اکاؤنٹ علم دین پر بنا چکا ہوں اور ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحہ پر پہنچ چکا ہوں یہاں آکر دو مشکل پیش سامنے آئیں ایک یہ کہ یہ ٹائپنگ کس فاؤنٹ میں ہوگی دوسرے یہ کہ میں جب ٹائپ کریں پر کلک کرتا ہوں تو کوءی ریسپونس نہیں آتا نہ لکھنے کے لیے کیبورڈ ظاہر ہوتا ہے اور نہ ہی ایسا کچھ سامنے آتا ہے جس سے یہ لگے کہ یہ صفحہ ٹائپنگ کے لیے دستیاب ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں شکریہ
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جناب عالی السلام علیکم میں اپنا اکاؤنٹ علم دین پر بنا چکا ہوں اور ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحہ پر پہنچ چکا ہوں یہاں آکر دو مشکل پیش سامنے آئیں ایک یہ کہ یہ ٹائپنگ کس فاؤنٹ میں ہوگی دوسرے یہ کہ میں جب ٹائپ کریں پر کلک کرتا ہوں تو کوءی ریسپونس نہیں آتا نہ لکھنے کے لیے کیبورڈ ظاہر ہوتا ہے اور نہ ہی ایسا کچھ سامنے آتا ہے جس سے یہ لگے کہ یہ صفحہ ٹائپنگ کے لیے دستیاب ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں شکریہ
الغزالی کی بات کر رہے ہیں یا کسی دوسرے فورم کی ؟
 
Top