وعلیکم السلام - دیری کے لیے معذرت!جناب عالی السلام علیکم میں اپنا اکاؤنٹ علم دین پر بنا چکا ہوں اور ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحہ پر پہنچ چکا ہوں یہاں آکر دو مشکل پیش سامنے آئیں ایک یہ کہ یہ ٹائپنگ کس فاؤنٹ میں ہوگی دوسرے یہ کہ میں جب ٹائپ کریں پر کلک کرتا ہوں تو کوءی ریسپونس نہیں آتا نہ لکھنے کے لیے کیبورڈ ظاہر ہوتا ہے اور نہ ہی ایسا کچھ سامنے آتا ہے جس سے یہ لگے کہ یہ صفحہ ٹائپنگ کے لیے دستیاب ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں شکریہ
پہلے ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحہ کو چن لیں ۔ جب اگلا صفحہ سامنے آئے تو ”اوپر کی جانب ”ٹائپنگ شروع کریں“ پر کلک کریں۔ اس سے ٹائپنگ شروع ہوگی۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں دیکھیں
http://www.elmedeen.com/typing_docs.php