اسلام علیکم
پہلے تو اپ سب سے معزرت کہ اپ سب کو بر وقت جواب نہیں دے پایا
کچھ مصروفیت ہی ایسی ہیں کام میں بزی ہوں پھر سے اپ سب سے معزرت
بہت شکریہ اپ سب کا جو اتنی محبت دی
انشاءاللہ اپ سب سے بہت کچھ سیکھوں گا نکما سا انسان ہوں
پھر بھی اپ کا بڑا پن ہے جو اتنی محبت دیتے ہیں
اپ سب کے لیے میری طرف سے ڈھیر ساری دعائیں
اللہ پاک اپ سب کو سدا خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین